افغانستان:ہرات میں زلزلے سے اموات3ہزار ہو گئیں

افغانستان:ہرات میں زلزلے سے اموات3ہزار ہو گئیں

افغانستان:ہرات میں زلزلے سے اموات3ہزار ہو گئیں

 

کابل افغانستان کے صوبہ ہرات میں7اکتوبر کو آنے والے6.3شدت کے زلزلے سے اموات3ہزار کے قریب پہنچ گئی ہیں، زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں کئی آفٹر شاک ریکارڈ کئے گئے ہیں اور بچ جانے والے افراد اپنے گھروں کے ملبے کے درمیان راتین گزارنے پر مجبور ہیں۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وسائل کی کمی کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے اور جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔





Post a Comment

0 Comments