الیکشن کمیشن، نگراں حکومت کے وفاقی وزراء کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار، فواد حسن ، فواد اور احد چیمہ کو نوٹس

اسلام آباد نگران حکومت میں وفاقی وزراء اور وزیراعظم کے مشیر کو عہدے سے ہٹانے کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے نگران وزراء کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، الیکشن کمیشن نے درخواست کو قابل سماعت قرار دیدیا الیکشن کمیشن میں درخواست ایڈوکیٹ عزیز الدین کاکاخیل کی جانب سے دائر کی گئی تھی ۔ نگراں حکومت میں وفاقی وزراء کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار دیدی گئی ۔الیکشن کمیشن نگران وزراء کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن نےدرخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نگران وزراء فواد حسن فواد،احد چیمہ کونوٹس ارسال دیا،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ آرٹیکل 218کے مطابق نگران سیٹ اپ غیر جانبدار ہو ، الیکشن کمیشن نے درخواست پر 10 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت میں وفاقی وزراء کیخلاف دارخوست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نگران وزراء فواد حسن فواد،احد چیمہ کونوٹس ارسال کردیئے۔

Post a Comment

0 Comments